پاکستان
03 جنوری ، 2013

ملک بھر میں موبائل سروس بحال ہو نا شروع

ملک بھر میں موبائل سروس بحال ہو نا شروع

کراچی…ملک بھر میں موبائل سروس بحال ہو نا شروع ہو گئی ہیں اورکراچی،لاہور،اسلام آباد میں موبائل فون سروس بحال ہو گئی ہے۔پشاورمیں موبائل فون سروس جزوی طورپربحال ہو گئی ہے جبکہ نوشہروفیروز، ملتان،فیصل آباد،چکوال ، راول پنڈی،ٹانک میں سروس بحال ہو نا شروع ہو گئی ہے ۔بلو چستان کے شہر کوئٹہ میں سروس بحال ہو گئی ہے جبکہ نصیرآباداورجعفرآباد،گڈانی،اوتھل،بیلہ اوردیگرعلاقوں میں موبائل سروس بحال ہونا شروع ہو گئی ہے۔

مزید خبریں :