پاکستان
04 جنوری ، 2013

لاہور: حضرت داتا گنج بخش کے عرس کی تقریبات اختتام پذیر

لاہور: حضرت داتا گنج بخش کے عرس کی تقریبات اختتام پذیر

لاہور.... حضرت داتا گنج بخش کے عرس کی تین روزہ تقریبات اختتامی دعا کے ساتھ اختتام پذیر ہو گئیں۔عرس کی تقریبات کے دوران سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے ،خاردار تاریں لگائی گئیںجبکہ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی ،لوہاری گیٹ کے مقامات پر اورآو¿ٹ فال روڈ کو کنٹینر لگا کر بند کر دیا گیا تھا۔اختتامی دعا کے وقت رقت انگیز مناظرنظر آئے، اس موقع پرملکی سلامتی اور دہشت گردی کے ناسور کے خاتمے کے لیے بھی خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔

مزید خبریں :