04 جنوری ، 2013
کراچی.... لاہور اور کراچی میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ختم کردی گئی۔ موبائل فون سروس بحال ہونے سے شہری انیسویں صدی سے پھراکیسویں میں لوٹ آئے کراچی اورلاہورمیں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پرپابندی ختم ہونے سے شہریوں نے سکھ کا سانس لیا ہے۔