Time 07 اگست ، 2023
پاکستان

پشاور: 8 سالہ بچے سے امام مسجد کی مبینہ زیادتی، ملزم گرفتار

اس سے پہلے بھی دو بار ہوس کا نشانہ بنایا جاچکا ہے: بچے کا بیان/ فائل فوٹو
اس سے پہلے بھی دو بار ہوس کا نشانہ بنایا جاچکا ہے: بچے کا بیان/ فائل فوٹو

پشاور کے علاقے  پشتخرہ میں 8 سالہ بچے سےمبینہ زیادتی کا واقعہ سامنے آیا ہے۔

ایف آئی آر کے مطابق امام مسجد نے بچے کو تہہ خانے میں لے جا کر زیادتی کا نشانہ بنایا۔

پولیس کے مطابق ملزم امام مسجد کو گرفتار کرلیا گیا ہے جب کہ تحقیقات کی جارہی ہیں۔

بچے کا کہنا ہے کہ اس سے پہلے بھی دو بار ہوس کا نشانہ بنایا جاچکا ہے۔

مزید خبریں :