پاکستان
05 جنوری ، 2013

شاہ زیب قتل کیس: امیگریشن کی ابتدائی تحقیقات مکمل کر لی گئیں

کراچی … ایف آئی اے اور محکمہ پولیس نے شاہ زیب قتل کیس کے حوالے سے امیگریشن کی ابتدائی تحقیقات کر لی ہیں جس کے مطابق25 سے28 دسمبر تک شاہ رخ نے کراچی ایئرپورٹ سے سفر نہیں کیا،ایڈیشنل ڈائریکٹر امیگریشن اور ایس پی انویسٹی گیشن نے تحقیقات کی نگرانی کی۔ ایف آئی اے کے مطابق امارات ایئر لائن کی 25 دسمبر کی پرواز کے رکارڈ کا مکمل جائزہ لیا گیا۔

مزید خبریں :