05 جنوری ، 2013
کراچی…سابق کپتان جاوید میاندادکا کہنا ہے کہ بھارت نہ جانے کی وجہ خوف یا ڈر نہیں، بلکہ بھارت جاکر پاکستان کی جیت کا مزہ کرکرا نہیں کرنا چاہتے تھے،اگر ون ڈے سیریز ایک ایک سے برابر ہوتی تو وہ بھارت ضرور جاتے۔