پاکستان

چیف جسٹس عمرعطا بندیال سے نگران وفاقی وزیرقانون کی ملاقات

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال سے نگران وفاقی وزیرقانون احمد عرفان اسلم نے ملاقات کی ہے۔

چیف جسٹس پاکستان اورنگران وفاقی وزیرقانون کی ملاقات ایک گھنٹے سے زائد جاری رہی۔

ملاقات کے بعد نگران وفاقی وزیر قانون میڈیا سے گفتگو کیے بغیر ہی سپریم کورٹ سے روانہ ہوگئے۔


مزید خبریں :