کاروبار
07 جنوری ، 2013

ملتان: 15 روز گزرنے کے باوجود سی این جی اسٹیشنز بند

ملتان: 15 روز گزرنے کے باوجود سی این جی اسٹیشنز بند

ملتان … ملتان میں سی این جی اسٹیشنز 15 روز گزرنے کے بعد بھی بند ہیں۔ ملتان میں 24 دسمبر سے سی این جی اسٹیشنز کو بند کر دیا گیا اور فی الحال تمام سی این جی اسٹیشنز غیر معینہ مدت کیلئے بند ہیں۔ سی این جی کی بندش کے بعد اب سی این جی اسٹیشنز ویران پڑے ہیں جبکہ ٹرانسپورٹ مالکان سی این جی بند ہونے سے شدید پریشانی میں مبتلا ہیں اور پیٹرول پر گاڑیاں چلنے کے باعث کرایوں میں بھی اضافہ ہوا ہے۔

مزید خبریں :