کاروبار
08 جنوری ، 2013

سندھ کے سی این جی اسٹیشنز آج سے48 گھنٹوں کیلئے بند ہوجائیں گے

سندھ کے سی این جی اسٹیشنز آج سے48 گھنٹوں کیلئے بند ہوجائیں گے

کراچی....سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز صبح 8 بجے سے 48 گھنٹوں کے لیے بند کردیں جائیں گے، عوام سی این جی بھروانے والی لائن میں لگنے کے لئے پھر ہوجائیں تیار،،سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز آج صبح 8 بجے سے دو روز کے لیے بند کردیے جائیں گے۔

مزید خبریں :