08 جنوری ، 2013
کراچی… سولجر بازار میں بھی فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا گیا۔سولجر بازار کے علاقے میں 2 مسلح ملزمان نے فائرنگ کرکے عمران نامی ایک شخص کو قتل کرد یا مقتول بچوں کو اسکول چھوڑنے جارہا تھا۔