پاکستان
08 جنوری ، 2013

دھند : بے نظیر ائر پورٹ رات سے تمام پروازوں کے لئے بند

اسلام آباد… دھند کی شدت کے باعث موٹر وے برہان سے اسلام آباد تک بند ہے اور بے نظیر ائر پورٹ رات سے تمام پروازوں کے لئے بند ہے۔

مزید خبریں :