08 جنوری ، 2013
اسلام آباد… اسلام آباد سے پشاور موٹر وے تمام قسم کی ٹریفک کے لیے کھول دی گئی ، حد نگاہ 100 سے 150 میٹر ہو گئی۔ ترجمان موٹر وے کے مطابق اسلام آباد سے پشاور موٹر وے تمام قسم کی ٹریفک کے لیے کھول دی گئی ہے اور حد نگاہ 100 سے 150 میٹر ہو گئی ہے ، ترجمان موٹر وے کے مطابق مسافرغیر ضروری سفر سے گریز کریں اور جی ٹی روڈ پر سفر کرنے کو ترجیح دیں۔