Captions Settings Dialog
Beginning of dialog window. Escape will cancel and close the window.
کوئٹہ کے پرنس روڈ پر غلط سمت سے آتا ہوا گھڑسوار رکشے سے ٹکرا گیا۔
پولیس کے مطابق پرنس روڈ پر غلط سمت سے آتا ہوا گھڑسوار رکشے سے ٹکرانے سے گھوڑا زخمی ہوا۔
حادثے میں رکشے کے اگلے حصے کو نقصان پہنچا۔
پولیس نے بتایاکہ حادثے کے بعد رکشا ڈرائیور اور گھڑ سوار کا راضی نامہ ہوگیا تھا۔
دوسری جانب گھڑ سوار کی غلط سمت سے آتے ہوئے رکشے سے ٹکرانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
ویڈیو میں گھڑسوار کو پرنس روڈ پر ون وے سے غلط سمت پر جاتے دیکھا جا سکتاہے۔