پاکستان
13 جنوری ، 2013

کوئٹہ: باچا خان چوک دھماکے میں زخمی ایک اور ایف سی اہلکار دم توڑ گیا

کوئٹہ: باچا خان چوک دھماکے میں زخمی ایک اور ایف سی اہلکار دم توڑ گیا

کوئٹہ … 4 روز قبل کوئٹہ کے علاقے باچاخان چوک پر بم دھماکے کا ایک اور زخمی ایف سی اہلکار دوران علاج دم توڑ گیا، جاں بحق افراد کی تعداد 13ہوگئی۔ جمعرات کی دوپہر شہر کے وسطی علاقے باچا خان چوک پر بم دھماکے کے نتیجے میں ایف سی کے اہلکار سمیت 12 افراد جاں بحق جبکہ 3 ایف سی اہلکاروں سمیت 40 افراد زخمی بھی ہوگئے تھے،جبکہ آج ایف سی کا ایک اہلکار سی ایم ایچ میں دم توڑ گیا، باچاخان چوک دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 13ہو گئی۔

مزید خبریں :