پاکستان
13 جنوری ، 2013

طاہرالقادری کالانگ مارچ مرید کے پہنچ گیا

طاہرالقادری کالانگ مارچ مرید کے پہنچ گیا

لاہور…تحریک منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری کا لانگ مارچ طاہرالقادری کالانگ مارچ مرید کے پہنچ گیا ہے۔ لانگ مارچ کا قافلہ ماڈل ٹاوٴن سے فیصل ٹاوٴن ، کینال روڈ سے ہوتا ہوا ریلوے اسٹیشن، مینار پاکستان اور پھر شاہدرہ سے ہو تا ہوا مریک کے پہنچا۔ لانگ مارچ کے روٹ پرہزاروں اہلکار ڈیوٹی پر تعینات کئے گئے ہیں روٹ پر واقع تمام سرکاری اسپتالوں کو الرٹ کرکے عملے کی چھٹیاں پہلے ہی منسوخ کر دی گئی ہیں۔

مزید خبریں :