پاکستان
14 جنوری ، 2013

صدر نے بلوچستان میں گورنر راج کے نفاذ کی سمری پر دستخط کردیے

صدر نے بلوچستان میں گورنر راج کے نفاذ کی سمری پر دستخط کردیے

اسلام آباد.... صدر زرداری نے بلوچستان میں گورنر راج کے نفاذ کی سمری پر دستخط کردیے ہیں۔ گورنر ذوالفقار مگسی اب صوبے کے چیف ایگزیکٹو بن گئے ہیں۔ اس سمری کے بعد امکان ہے کہ جلد نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا جائے گا۔وزیراعظم کی جانب سے صدر زرداری کو سمری بھیجی گئی تھی۔

مزید خبریں :