14 جنوری ، 2013
گجرات....ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ گجرات کے دریائے چنائے سے گزر رہا ہے،مارچ جہاں جہاں سے گزر رہا ہے لوگ وہاں استقبال کررہے ہیں،ٹولیوں کی شکل میں کارکن شرکاءمیں جوس کے ڈبے اور کھانا تقسیم کرتے نظر آئے، جیو نیوز کے رپورٹر کے مطابق لانگ مارچ کا یہ یہ قافلہ کھاریاں میں رکے گا پھر اس کے بعد اسلام آباد کی جانب رواں دوں ہوجائے گا۔