پاکستان
14 جنوری ، 2013

کراچی میں ڈبل سواری پر عائد پابندی اٹھالی گئی

کراچی میں ڈبل سواری پر عائد پابندی اٹھالی گئی

کراچی …کراچی میں موٹر سائیکل پر ڈبل سواری پر عائد پابندی اٹھالی گئی ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جا ری کئے جانے والے اعلامیہ کے مطابق گزشتہ روز لگائی جانے والی ڈبل سواری پر عائد پابندی اٹھالی گئی ہے جس کا اطلاق فوری طور پر نافذ العمل ہو گا۔موٹر سائیکل پر ڈابل سواری پر پابندی گزشتہ روز ہی عائد کی گئی تھی جو آج اٹھالی گئی ہے۔

مزید خبریں :