پاکستان
16 جنوری ، 2013

الیکشن کا التوا ء قبول نہیں، بھر پور مزاحمت کی جائیگی،منور حسن

 الیکشن کا التوا ء قبول نہیں، بھر پور مزاحمت کی جائیگی،منور حسن

لاہور…امیر جماعت اسلامی سید منور حسن نے لاہور میں اپوزیشن جماعتوں کے اجلاس کے بعد پر یس کانفرنس میں کہا ہے کہ الیکشن کا التوا قابل قبول نہیں ہے اس کی بھر پور مزاحمت کی جائیگی،عام انتخابات میں تاخیرکی گئی تو ملک گیراحتجاج کیاجائیگا،نوازشریف کے پاس اختیارہے کہ دوبارہ مشاورتی اجلاس طلب کرلیں۔

مزید خبریں :