پاکستان
16 جنوری ، 2013

وقت نکل رہاہے،حکومت انتخابات کااعلان کرے،حاصل بزنجو

 وقت نکل رہاہے،حکومت انتخابات کااعلان کرے،حاصل بزنجو

لاہور…بلوچ راہنما میر حاصل بزنجو نے حکومت کو خبر دار کیا ہے کہ ان کے ہاتھ سے وقت نکل رہاہے،حکومت فوری طورپرعام انتخابات کااعلان کرے،اپوزیشن جماعتوں کے اجلاس کے بعد مشترکہ پر یس کانفرنس میں ان کا کہنا ہے کہ اگرانتخابات کی تاریخ کااعلان نہیں کیاگیاتونقصان ہوگا۔طاہر القادری کے لانگ مارچ کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ ہم نے یہ اجلاس ڈاکٹرطاہرالقادری کیخلاف نہیں بلکہ انتخابات کیلئے کیاہے۔

مزید خبریں :