پاکستان
16 جنوری ، 2013

لانگ مارچ اور دھرنے کو طاقت کے ذریعے ختم کرنے پرغور،ذرائع

لانگ مارچ اور دھرنے کو طاقت کے ذریعے ختم کرنے پرغور،ذرائع

اسلام آباد…ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ڈاکٹر طاہر القادری کے لانگ مارچ اور دھرنے کو طاقت کے ذریعے ختم کرنے پرغور کیا جارہا ہے ،ذرائع نے مزید کہا کہ سرکاری اداروں نے آپریشن کیلیے مختلف تجاویزپرغورشروع کردیا گیا ہے،یہ بھی پتہ چلا ہے کہ آپریشن آج رات ہی ہونیکاامکان ہے،ذرائع نے بتایا کہ آپریشن سیاسی قیادت کے اتفاق را ئے سے ممکن ہوگا۔

مزید خبریں :