پاکستان
17 جنوری ، 2013

ڈاکٹرطاہرالقادری سے معاہدے پر وزیراعظم نے پردستخط کردیئے

ڈاکٹرطاہرالقادری سے معاہدے پر وزیراعظم نے پردستخط کردیئے

اسلام آباد…ڈاکٹرطاہرالقادری اورحکومتی ٹیم کے درمیان طے پانے والے معاہدے پر وزیراعظم نے بھی پردستخط کردیئے ہیں جس کے بعد ڈاکٹرطاہرالقادری کے لانگ مارچ نے مطلوبہ ہدف حاصل کر لیا ہے اور کچھ ہی دیر میں ڈاکٹرطاہرالقادری لانگ مارچ کے شرکاء سے خطاب کریں گے اوراس کے خاتمے کا بھی اعلان کرینگے۔ذرائع کے مطابق معاہدے کی صدر زرداری نے بھی منظوری دے دی ہے۔

مزید خبریں :