جیو انٹرٹینمنٹ کے نام اعزاز، واٹس ایپ چینل فالوورز کی تعداد 50 لاکھ سے زائد ہوگئی

جیو انٹرٹینمنٹ کے نام اعزاز،  واٹس ایپ چینل فالوورز کی تعداد 50 لاکھ سے زائد ہوگئی

جیو انٹرٹینمنٹ نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔

یہ واٹس ایپ پر دنیا کا پہلا انٹرٹینمنٹ چینل ہے جس کے فالوورز کی تعداد 50 لاکھ سے زائد ہوگئی ہے۔

اس واٹس ایپ چینل پر جیو انٹرٹینمنٹ کے ڈراموں اور ان سے جڑی تفصیلات سے ناظرین کو باخبر رکھا جاتا ہے۔

اس لنک پر کلک کرکے آپ جیو انٹرٹینمنٹ کے واٹس ایپ چینل کا جائزہ لے سکتے ہیں۔

اس سے قبل جیو نیوز کے واٹس ایپ چینل نے بھی یہ اعزاز حاصل کیا تھا۔

ابھی جیو نیوز کے واٹس ایپ چینل کے فالوورز کی تعداد 65 لاکھ سے زائد ہے۔

مزید خبریں :