دنیا
22 جنوری ، 2013

پرنس ہیری کا عریاں تصاویر کی اشاعت پر اظہارندامت

پرنس ہیری کا عریاں تصاویر کی اشاعت پر اظہارندامت

لندن…برطانوی شاہی خاندان کے چشم وچراغ پرنس ہیری نے عریاں تصاویرشائع ہونے پرندامت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انھوں نے شاہی گھرانے کاسرنیچاکردیا۔اپاچی ہیلی کاپٹر کے کو-پائلٹ 28 سالہ ہیری افغانستان میں طالبان کے ساتھ جنگ میں اپنے زمین فوجی دستوں کی مدد کرتے ہیں ،افغانستان کے جنوبی صوبہ ہلمند سے وطن واپسی پر انہوں نے کہا کہ طالبان سے لڑتے ہوئے انہوں نے کئی جانیں بچانے کے لیے کئی جانیں لی بھی ہیں ، پرنس ہیری کا کہناتھا کہ وہ چچا بننے کے لیے بیتاب ہیں ۔

مزید خبریں :