دنیا
23 جنوری ، 2013

حماس مخالف نیتن یاہو کے پھر وزارتِ عظمٰی سنبھالنے کا امکان

 حماس مخالف نیتن یاہو کے پھر وزارتِ عظمٰی سنبھالنے کا امکان

تل ابیب…اسرائیلی انتخابات کے غیر حتمی نتائج کے مطابق وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو کی پارٹی اور اسکے اتحادیوں کو معمولی اکثریت حاصل ہوگئی ہے۔ اسرائیل کے انتخابات کے غیر حتمی نتائج کے مطابق نتن یاہو کی لیکوڈ پارٹی اور اسکے اتحادی یسرائیل بیتنا کو 120 میں سے 61 سیٹ حاصل ہوگئی ہیں۔ غیر حتمی نتائج آتے ہی لیکوڈ پارٹی کے حامیوں نے جشن منانا شروع کردیا، جبکہ نتن یاہو نے کہا ہے کہ وہ مستقبل میں اپنے اتحادیوں کی تعداد بڑھانے کی کوشش جاری رکھیں گے۔

مزید خبریں :