پاکستان
24 جنوری ، 2013

گوجرہ میں منی ٹرک اور مسافر بس میں ٹکر سے 2 افراد جاں بحق

گوجرہ …گوجرہ میں منی ٹرک اور مسافر بس میں ٹکر سے 2 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق حادچہ گوجرہ میں ٹوبہ روڈ پر پیش آیا۔منی ٹرک تیز رفتاری کے باعث سڑک کنارے کھڑی مسافر بس سے ٹکرا گیا۔جس سے منی ٹرک میں سوار 2 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔

مزید خبریں :