کاروبار
Time 14 فروری ، 2024

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

ملک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ ہوا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر ایک پیسہ مہنگا ہوا ہے۔

انٹربینک میں آج کاروبار کے اختتام پر ڈالر 279 روپے 32 پیسے کا ہے۔

گزشتہ روز انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 279 روپے 31 پیسے کا تھا۔

دوسری جانب  اوپن مارکیٹ میں ڈالر 27 پیسے مہنگا ہوکر  281 روپے 59 پر بند ہوا ہے۔

مزید خبریں :