کاروبار
Time 22 فروری ، 2024

آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت کیا ہے؟

10 گرام سونا 1 لاکھ 84 ہزار 585 روپے میں فروخت ہورہا ہے—فوٹو: فائل
10 گرام سونا 1 لاکھ 84 ہزار 585 روپے میں فروخت ہورہا ہے—فوٹو: فائل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 15 ہزار کی سطح پر مستحکم ہے۔

10 گرام سونا 1 لاکھ 84 ہزار 585 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔

گزشتہ دو روز سے ملک میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ہو رہا تھا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق بدھ یعنی گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 750 روپے کا اضافہ ہوا  جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 215200 روپے ہوگئی تھی۔

جب کہ  10 گرام سونا 644 روپے مہنگا ہوا تھا۔

مزید خبریں :