راولپنڈی: مصریال روڈ پر رمضان بازار میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا

فوٹو: اسکرین شاٹ
فوٹو: اسکرین شاٹ

راولپنڈی میں مصریال روڈ پر قائم  رمضان بازار  میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا۔

آگ نے درجنوں اسٹالز کو اپنی لپیٹ میں لے لیا تھا، ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ پر قابو پانے کے بعدکولنگ کا عمل جاری ہے۔

ریسکیوحکام کا کہنا ہےکہ 11ریسکیو فائرٹینڈر اور 30سے زیادہ فائر فائٹرز  نے آپریشن میں حصہ لیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق فوری طور پر آگ لگنےکی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے۔

مزید خبریں :