Time 16 مارچ ، 2024
دنیا

حوثیوں کا اسرائیلی جہازوں کو مزید بحری راستوں سے گزرنے سے روکنے کا اعلان

حوثیوں نے یمن سے دو اینٹی شپ بیلسٹک میزائل خلیج عدن اور 2 میزائل بحیرہ احمر کی طرف فائر کیے:ا مریکی سینٹرل کمانڈ— فوٹو: فائل
حوثیوں نے یمن سے دو اینٹی شپ بیلسٹک میزائل خلیج عدن اور 2 میزائل بحیرہ احمر کی طرف فائر کیے:ا مریکی سینٹرل کمانڈ— فوٹو: فائل

یمن کے حوثیوں کی جانب سے اسرائیل کی طرف جانے والے بحری جہازوں کو سمندری راستوں سے گزرنے سے روکنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

امریکی سینٹرل کمانڈ کا کہنا ہے کہ حوثیوں نے یمن سے دو اینٹی شپ بیلسٹک میزائل خلیج عدن اور 2 میزائل بحیرہ احمر کی طرف فائر کیے۔

سینٹرل کمانڈ کے مطابق حوثیوں کی جانب سے فائر کیے گئے میزائلوں سے اتحاد کا کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا۔

امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق کارروائیوں کے دوران حوثیوں کے زیر کنٹرول علاقوں میں 9 اینٹی شپ میزائل اور 2 ڈرونز تباہ کردیے گئے ہیں۔

مزید خبریں :