کھیل
30 جنوری ، 2013

روس میں اسکی نگ چیمپین شپ کا انعقاد، دلچسپ مقابلے

روس میں اسکی نگ چیمپین شپ کا انعقاد، دلچسپ مقابلے

موسکو…روس میں اسکی نگ کے بھرپور مقابلے میں جاری ہیں۔ موسکو میں جاری ورلڈ اسکی چیمپین شپ کی آسٹریا میں ہونے والی ورلڈ اسکی چیمپین شپ سے قبل موسکو میں ہورہا ہے۔ مین میڈ اسلوپ پیرلل سلالم میں دنیا بھر کے 32 بہترین اسلالم اسکیئرز نے حصہ لیا۔ ویمنز فائنل میں مقابلہ تھا Lena Duerr اور Veronica Velez Zuzulova کے درمیان۔ میونخ جرمنی میں سیزن کے پہلے parallel slalom کی فاتح سلوواکیہ کی Velez Zuzulovaاس بار وہ کارکردگی نہیں دکھا سکیں جس کی ان سے توقع کی جارہی تھی۔ Lena Duerr نے کامیابی حاصل کی۔مینز ایونٹ میں آسٹریا کے Marcel Hirscher نے میدان مار لیا۔ 23 سالہ اسکیئر نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کرتے ہوئے اوول آل اسٹینڈنگز میں بھی پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔

مزید خبریں :