پاکستان
30 جنوری ، 2013

نیب کو مطلوب توقیر صادق ابوظہبی میں پاکستانی سفارتخانے کے حوالے

نیب کو مطلوب توقیر صادق ابوظہبی میں پاکستانی سفارتخانے کے حوالے

ابوظبی …ابوظبی پولیس نے سابق چیئرمین اوگراتوقیرصادق کوپاکستانی سفارتخانے کے حوالے کردیا۔سابق چیئرمین اوگرا توقیر صادق پر مبینہ طور پر 82 ارب روپے کی کرپشن کے الزامات ہیں جبکہ ان کا تقرر سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے دور حکومت کے دوران ہوا تھا۔سپریم کورٹ میں 10 جنوری کی سماعت کے دوران عدالت نے حکم دیا تھا کہ اوگرا کے سابق چیئرمین کو 17 جنوری تک گرفتار کیا جائے۔چیئرمین نیب نے توقیرصادق کی گرفتاری کے لیے اپریل 2012 میں وارنٹ جاری کیے تھے۔

مزید خبریں :