دنیا
30 جنوری ، 2013

ترکی کے جنوبی شہر میں دھماکا، 8 افراد ہلاک، 13 زخمی

ترکی کے جنوبی شہر میں دھماکا، 8 افراد ہلاک، 13 زخمی

استنبول … جنوبی ترکی میں فیکٹری میں دھماکے سے 8 افراد ہلاک اور 13 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق دھماکا جنوبی شہر غازیانیپ Gazianep کے انڈسٹریل زون میں جست کاری کے ایک پلانٹ میں اسٹیم بوائلر پھٹنے سے ہوا جس میں 8 کارکن ہلاک اور 13 زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو علاج کیلئے مقامی اسپتال منتقل کردیاگیا۔

مزید خبریں :