دنیا
31 جنوری ، 2013

بھارت:ٹرک اور بس میں تصادم ، 8 بچوں سمیت 20 افراد ہلاک

 بھارت:ٹرک اور بس میں تصادم ، 8 بچوں سمیت 20 افراد ہلاک

گجرات…بھارتی ریاست گجرات میں ٹرک اور بس کے درمیان ہونے والے تصادم کے نتیجے میں 8 بچوں سمیت 20 افراد ہلاک ہوگئے ضلع پٹن میں ہونے والے حادثے میں پک اپ بے قابو ہوکر سڑک کنارے کھڑی بس سے ٹکر ا گیا۔حادثے کے نتیجے میں 20 افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ابتدائی تحقیقات کے مطابق حادثہ ڈرائیور کی بے احتیاطی کی وجہ سے ہوا۔

مزید خبریں :