01 فروری ، 2013
کراچی… ملالہ یوسف زئی کو اس سال کا نوبل امن انعام ملنے کا امکان روشن ہوگیا ہے۔ ناروے کی حکمران جماعت کے اراکین پارلیمنٹ نے بھی ملالہ کا نام اس سال کے نوبل امن انعام کے لئے تجویز کردیا ہے۔