01 فروری ، 2013
ہنگو…ہنگو کے پٹ بازار میں دھماکا ہوا ہے۔ دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں جبکہ ہلاکتوں کا خدشہ بھی ظاہر کیا جارہا ہے۔یہ خدشہ بھی ظاہر کیا جارہا ہے کہ دھماکا ایک مسجد کے قریب ہوا ہے جہاں نماز جمعہ جاری تھی۔