01 فروری ، 2013
انقرہ…ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں امریکی سفارت خانے کے سامنے دھماکا ہواہے، ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے سے متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں، امدادی ٹیمیں دھماکے کے مقام کی جانب روانہ ہوگئی ہیں۔