02 فروری ، 2013
اسلام آباد…ترجمان ایوان صدرکے مطابق پارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس6فروری کی شام5بجے طلب کرلیاگیا ہے۔ ترجمان نے مزید بتایا ہے کہ مشترکہ اجلاس قائم مقام صدر نے طلب کیاہے۔