پاکستان
02 فروری ، 2013

ملتان: ممتاز آباد میں مکان میں آتشزدگی، خاتون سمیت 2بچے جھلس گئے

ملتان: ممتاز آباد میں مکان میں آتشزدگی، خاتون سمیت 2بچے جھلس گئے

ملتان… ملتان میں ایک گھر میں آگ لگ گئی، جس کے نتیجے میں خاتون سمیت 2 بچے جھلس گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ملتان کے علاقے ممتازآبادمیں ایک مکان میں آگ لگنے سے خاتون اور2بچے جھلس گئے، جنہیں فوری طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق گیس لیک ہونے کے باعث مکان میں آگ لگی۔

مزید خبریں :