02 فروری ، 2013
کراچی…اورنگی ٹاوٴن مومن آبادمیں سڑک کے کنارے سے ایک بم ملاہے۔ پولیس کے مطابق بم کوناکارہ بنانے کیلئے بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کرلیا ہے۔ بم برآمد ہونے پر دونوں اطراف کی سڑک ٹریفک کیلئے بند کردی گئی ہے۔