02 فروری ، 2013
کراچی…کراچی کے عباسی شہید اسپتال سے نامعلوم خاتون نے 15 دن کا بچہ اغوا کرلیا۔ ذرائع کے مطابق خاتون کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیاہے اورپولیس نے خاتون کی تلاش شروع کردی ہے۔