پاکستان
02 فروری ، 2013

جے یو آئی کا مسلم لیگ ن کے دھرنے میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

جے یو آئی کا مسلم لیگ ن کے دھرنے میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد…جمعیت علمائے اسلام (ف) نے مسلم لیگ ن کے دھرنے میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ مولانا فضل الرحمان نے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے ن لیگ کے دھرنے میں شرکت نہ کرنے کے فیصلے کے حوالے سے بتایا کہ ن لیگ نے گونر راج کے خلاف ہمارا ساتھ نہیں دیا تھا۔

مزید خبریں :