02 فروری ، 2013
لکی مروت…لکی مروت میں فورسزکے کیمپ پر حملے کے دوران کالونی کے ساتھ واقع ایک گھر میں دھماکا ہوا ، سیکیورٹی فورسز کے ذرائع کے مطابق دھماکے سے 10افراد ہلاک ہوئے،سیکیورٹی فورسز کے ذرائع نے مزید بتایا کہ سرائے نورنگ میں دھماکا مقامی شخص کے گھر میں ہوا۔