02 فروری ، 2013
کراچی…کراچی سمیت سندھ میں کل بارش کاامکان ہے،چیف میٹرولوجسٹ توصیف عالم کا کہنا ہے کہ کراچی کے ساتھ لاڑکانہ اورسکھرڈویژ ن میں بھی بارشوں کاامکان۔ توصیف عالم نے کہا ہے کہ مغرب سے آنے والابارشوں کاسسٹم بلوچستان میں داخل ہو چکا ہے اور جس نے بلوچستان کے مختلف شہروں میں بارشوں کاسلسلہ شروع کیا ہوا ہے۔