پاکستان
03 فروری ، 2013

کراچی: حسین آباد میں فائرنگ، مذہبی سیاسی کارکن جاں بحق

کراچی: حسین آباد میں فائرنگ، مذہبی سیاسی کارکن جاں بحق

کراچی… فیڈرل بی ایریا کے علاقے حسین آبادمیں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت ڈاکٹرعزیزسوریاکے نام سے ہوئی ہے۔ ترجمان جماعت اسلامی کے مطابق ڈاکٹرعزیزسوریا جماعت اسلامی کے کارکن تھے، ڈاکٹرعزیزسوریاپرفائرنگ کی شدیدمذمت کرتے ہیں۔

مزید خبریں :