04 فروری ، 2013
اسلام آباد…ایف آئی اے کاپی ٹی اے کے ممبرٹیکنیکل اورممبرفنانس کی گرفتاری کیلئے چھاپا مارا ،تاہم گرفتاری میں ناکامی کے بعد چھاپہ مار ٹیم واپس چلی گئی ۔ذرائع کے مطابق پی ٹی اے ہیڈکوارٹرزپر مارے جانے والے چھاپے میں ممبرٹیکنکل اورممبرفنانس کی گرفتاری ممکن نہ ہوسکی،چھاپہ دونوں افسران کی جانب سے اختیارات کے غلط استعمال پرماراگیا،ایف آئی اے کی ٹیم گرفتاری نہ ہونے پرواپس چلی گئی۔