دنیا
08 فروری ، 2013

عراق: 4بم دھماکے، 29 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

عراق: 4بم دھماکے، 29 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

بغداد … عراق میں متعدد کار بم دھماکوں میں ہلاکتوں کی تعداد 29 ہوگئی، متعدد افراد زخمی ہیں ۔ بغداد کے شمالی علاقے خادمیہ کی برڈ مارکیٹ میں چند منٹ کے وقفے سے 2 کار بم دھماکے ہوئے، جبکہ صوبہ بابیل کے علاقے Shomali میں 2 دھماکے ہوئے، بم دھماکوں سے ہلاکتوں کی تعداد 29 ہوگئی ۔ حکام کے مطابق بم دھماکوں میں 69 افراد زخمی ہیں، جن میں سے کئی کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

مزید خبریں :