دنیا
09 فروری ، 2013

ٹورنٹو میں برفباری کا 5سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، 10 انچ تک برفباری

ٹورنٹو میں برفباری کا 5سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، 10 انچ تک برفباری

ٹورنٹو…ٹورنٹو میں 10 انچ تک برف باری ہوئی، جس کے بعد برف باری کا 5سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ برف باری کے باعث نظام زندگی مفلوج ہوکر رہ گیا ہے، تعلیمی ادارے بند کردئیے گئے ہیں جبکہ برف باری اور پھسلن کے باعث درجنوں ٹریفک حادثات میں3 افرادہلاک اور کئی زخمی ہوگئے ہیں، برف باری کی شدت کے باعث پیئرسن ایئرپورٹ پر 800 پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں۔

مزید خبریں :