پاکستان
09 فروری ، 2013

شاہ زیب قتل:شاہ رُخ جتوئی کی عمرکی رپورٹ آج جمع کرائے جانے کاامکان

شاہ زیب قتل:شاہ رُخ جتوئی کی عمرکی رپورٹ آج جمع کرائے جانے کاامکان

کراچی…شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی کردار شاہ رخ جتوئی کاعمر کے تعین کے لئے تشکیل کردہ میڈیکل بورڈ کے سامنے پیش ہو نے کا امکان ہے،ذرائع کے مطابق کا شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی کردارشا ہ رخ جتو ئی کا عمر کے تعین کے لئے تشکیل کردہ میڈیکل بورڈ کے سامنے پیش ہو نے کا امکان ہے،جبکہ میڈیکل بورڈ آج اپنی رپورٹ عدالت میں پیش کرے گا۔

مزید خبریں :