09 فروری ، 2013
کوئٹہ … کوئٹہ کے علاقے کچلاک میں پولیس اسٹیشن کے قریب زور دار دھماکا ہوا ہے جس میں متعدد افراد زخمی ہوگئی۔ کچلاک تھانے کے قریب زور دار دھماکا ہوا جس میں متعدد افراد زخمی ہوگئے، جن میں کئی کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ دھماکے کے بعد پولیس اور ایف سی نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ امدادی ٹیمیں اور پولیس کی مزید نفری جائے وقوعہ کی جانب روانہ ہوگئی ہیں۔